سعودی بادشاہ نے فلسطینیوں کیلئےشاندار کام کردکھایا

خادم حرمین شریفین  اور سعودی بادشاہ ، شاہ سلمان بن عبد العزیز نے فلسطین کے لیے 30 ملین ریال عطیہ کر دیے

سعودی میڈیا کے مطابق محمد بن سلمان نے بھی عوامی عطیات مہم کے تحت 20 ملین ریال کا عطیہ کیا ہے،  کنگ سلمان سینٹر کے تحت ’ساہم‘ ویب سائٹ پر عطیات مہم چلائی جائے گی۔بتایاگیا ہے کہ خادم حرمین شریفین کے علاوہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  نے 20 ملین ریال کا عطیہ دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں