پاکستان سے پہلا ٹی آئی آر ٹرکوں کا قافلہ تورو گروٹ بندرگاہ سے قازقستان کیلئے روانہ

 پاکستان سے پہلا ٹی آئی آر ٹرکوں کا قافلہ تورو گروٹ بندرگاہ سے قازقستان کیلئے روانہ ہو گیا ،یہ چین میں چار ممالک میں پھیلی پہلی ٹی آئی آر سروس بن گئی ۔

گوادر پرو کے مطابق پاکستان سے ایکسپورٹ سامان لے جانے والا پہلا ٹرک حال ہی میں ٹرانسپورٹ انٹرنیشنل روٹر (ٹی آئی آر)سسٹم کا استعمال کرتے ہوئے روانہ ہوا۔ قازقستان پہنچنے سے پہلے ٹرک سنکیانگ میں تورو گروٹ سرحدی کراسنگ کے ذریعے کر غزستان میں داخل ہوا ۔ آم کے جوس، چھوٹے گھریلو آلات اور دیگر سامان سے لدے ٹرکوں نے پاکستان، چین، کرغزستان اور قازقستان کا سفر کیا، جس سے یہ چین میں چار ممالک میں پھیلی پہلی ٹی آئی آر سروس بن گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں