سندھ کی کچی آبادیوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ

سندھ کی کچی آبادیوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا گیا ۔ صوبے میں کچی آبادیوں کو بہترین ہاؤسنگ سکیموں میں تبدیل کر کے اپارٹمنٹ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کیلیےورلڈ بینک نے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی ہے ۔”جنگ ” کے مطابق سندھ حکومت پیپر ورک کرے گی جس کے جائزے کے بعد پروجیکٹ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔بدھ کو نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر)مقبول باقر سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجے بین ہیسن نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ  نے کہا کہ منصوبے کے پہلے مرحلے میں کچے آبادیوں میں موجود خالی پلاٹس پر اونچی عمارتیں بنائی جائیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں