” یہ ایک کام ہرگز نہیں کرنا “خیبر پختون خوا میں لڑکیوں کے سکولوں میں بڑی پابندی عائد کر دی گئی 

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم نے گرلز سکولز میں پروگرامز کے دوران فوٹو گرافی پرپابندی عائد کردی۔
محکمہ تعلیم کے مطابق سٹیزن پورٹل پر شکایات کے تناظر میں فوٹوگرافی پر پابندی لگائی گئی ہے۔محکمہ تعلیم نے بتایا کہ تمام ایونٹس میں خواتین افسران کو بطور مہمان خصوصی مدعوکیا جائے جب کہ ایونٹ کے دوران کسی کو بھی تصاویر بنانےکی اجازت نہیں ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں