تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر جسٹس ارباب طاہر نے خود کو بینچ الگ کرلیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت آج ہوگی،جسٹس ارباب طاہر نے خود کو بینچ سے الگ کرلیا ہے،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کیساتھ جسٹس ثمن رفعت آج سماعت کریں گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments