90روز میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس جسٹس امین الدین نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ آپ کی دلیل تو یہ ہے کہ صدر نے آئین سے انحراف کیا۔ 90روز میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے سماعت کی،بنچ میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ شامل ہیں،الیکشن کمیشن حکام، اٹارنی جنرل اور پی ٹی آئی وکیل علی ظفر عدالت میں پیش ہوئے،پیپلزپارٹی کے وکیل فاروق ایچ نائیک بھی عدالت میں پیش ہوئے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments