ورلڈ کپ، سری لنکا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیا

 سری لنکا  نے  ٹاس جیت کر بھارت کو  پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ 

آج کا میچ سری لنکا کیلئے بڑا چیلنج ہے جس کی وجہ بھارت جیسی مضبوط ٹیم کا سامنا ہے جس نےتاحال  کوئی میچ نہیں ہارا جبکہ  سری لنکا کو6 میں سے 4 میچوں میں شکست  اٹھانا پڑی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں