اردن کا تل ابیب سے اپنا سفیر واپس بلوانے کا اعلان

)اردن نے تل ابیب سے اپنا سفیر واپس بلوانے کا اعلان کردیا۔

اردن وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ بھی اپنا سفیر عمان بھیجنے سے گریز کرے۔

وزارت خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ سفیروں کے دوطرفہ تبادلے کا معاملہ اب غزہ کے خلاف اسرائیلی جارحیت رکوانے سے مشروط ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں