کیپٹن (ر)صفدر بغاوت اور سرکاری اداروں کو دھمکیاں دینے کے کیس سے بری

)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر اور لیگی رہنما کیپٹن (ر)صفدر کو بغاوت اور سرکاری اداروں کو دھمکیاں دینے کے کیس سے بری کردیا گیا۔

گوجرانوالہ کی مقامی عدالت نے محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا،کیپٹن (ر)صفدر  جوڈیشل مجسٹریٹ فیصل الاسلام  کی عدالت میں پیش ہوئے، ان کے خلاف  مقدمہ 2 اکتوبر 2020 کو تھانہ سٹیلائٹ ٹاؤن میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں