یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سستا ہو گیا مگر کتنا؟ جانیے

گھی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کمی کر دی گئی، کوکنگ آئل بھی 7 روپے فی لیٹر ہی سستا ہوا۔ قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج سے ہو گا۔ 

بتایا گیا ہے کہ قیمتوں میں کمی کا سب سے زیادہ فائدہ کراچی زون کے صارفین کو ہو گا۔ کراچی زون کیلئے گھی اور کوکنگ آئل کی نئی قیمت کم مقرر کی گئی۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں