منال خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت نام مداحوں کیساتھ شیئر کر دیا

سوشل میڈیا پر منال خان اور ان کے شوہر کی جانب سے پوسٹ پر خوشی سے بھرپور اطلاع دی گئی جس میں کہا گیا کہ آج یکم نومبر کو صبح 10 بج کر 48 منٹ پر ہم نے اپنے پیارے بیٹے کو خوشیوں سے بھرپور انداز سے ویلکم کیا۔ پوسٹ میں ننھے فرشتے کا نام محمد حسن اکرام بھی بتایا گیا ہے۔ 

جوڑے کی پوسٹ کے جواب میں مبارکبادوں کا ڈھیر لگ گیا جن میں شوبز شخصیات اور مداحوں کی بڑی تعداد شامل تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں