پولیس کے ڈر سے گھر میں دبک جانے والے کو گیدڑ کہتے ہیں: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ پولیس کے ڈر سے’’تحریکیں‘‘ منسوخ کرنے والے اور خوف کے سبب گھر میں دبک جانے والے کو گیدڑ کہتے ہیں۔

اپنے ٹوئٹ میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ جو آمر مشرف کی کھڑی کی گئی ہر رکاوٹ توڑ کرسامنے سے لیڈ کرتا ہے اور اللّہ کے کرم سے گوجرانوالہ پہنچنے سےپہلےعدلیہ بحال کروادیتا ہے اس شیر دل لیڈر کو نواز شریف کہتے ہیں۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ جنھوں نے ٹینکوں کے آگے لیٹنا تھاوہ چارپایوں کے نیچے سے نہیں نکل رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں