بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 400رنز کا ٹارگٹ دے دیا

تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کی دھلائی کردی اور مقررہ 50اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 399رنز بنا لیے ۔ آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے 

تفصیل کے مطابق آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہوا ۔ بھارتی اوپنر شبمن گل نے 104، شہریاس اییئر نے 105، کے ایل راہول نے 58، سوریا کمار یادیو نے 72رنز بنا کر بڑا ہدف دینے میں اہم کردار ادا کیا ۔ آسٹریلیا کی جانب سے کیمرون گرین نے دو جبکہ ایڈم زیمپا ، سین ایبیٹ اور جوش ہیلز ووڈ نے ایک ، ایک وکٹ حاصل کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں