جمعیت علما اسلام (ف) کے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے الیکشن کمیشن کے جنوری میں عام انتخابات کروانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے ضابطوں میں گنجائش ہے تو سردی میں الیکشن نہ کروائے جائیں، مزید تاخیر کی گئی تو احتجاج کریں گے۔