سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات محمد علی درانی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی موجومحمد علی نے کہا کہ میری ملاقاتوں کا ایجنڈا وہی ہے جو عوام کی خواہش ہے، میں اس وقت جہاں بھی جاتا ہوں، وہاں عوام کی پریشانی دیکھتا ہوں، عوام کی خواہش دیکھتا ہوں تو پتا چلتا ہے کہ عوام یہ چاہتے ہیں کہ ملک میں ٹکرا وکی کیفیت کم ہو اور عوام سمجھتے ہیں کہ ان کی مشکلات میں بھی اس ٹکرا کی کیفیت میں کمی سے ہی ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں میں نے جتنی بھی ملاقاتیں کی ہیں، ان ملاقاتوں میں صدر مملکت، پی ٹی آئی کی قیادت اور اس کے دیگر رہنماں کے ساتھ ہوئی ہیں، تو اس سے اس چیز کا احساس ہوا ہے کہ تحریک انصاف کی موجودہ قیادت ٹکرا بلکل نہیں چاہتی، وہ مصالحت چاہتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments