لاہور؛ ڈاکوؤں نے سابق رکن پنجاب اسمبلی ربیعہ نصرت کو لوٹ لیا

کینٹ میں ڈاکوؤں نے مسلم لیگ ن کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ربیعہ نصرت کو لوٹ لیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ربیعہ نصرت ہسپتال سے مریض کی عیادت کرکے نکلی تو تین موٹر سائیکل سواروں نے پیچھا کرتے ہوئے روک لیا،ڈاکو ربیعہ نصرت سے 50ہزار روپے اور موبائل فون لوٹ کر فرارہو گئے، لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ تھانہ شمالی چھاؤنی نے ڈکیتی کے بجائے چھینا جھپٹی کا مقدمہ درج کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں