ریلوے حکام نے قلعہ ستار شاہ ٹرینوں میں تصادم کا نوٹس لے لیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق میانوالی ایکسپریس حادثہ پر غفلت برتنے پر ریلوے کے 4اہلکار معطل کر دیئے گئے،ٹرین ڈرائیور عمران سرور، اسسٹنٹ ڈرائیور بلال کو معطل کردیا گیا، سٹیشن ماسٹر علی رضا اور کیبن مین صفدر علی کو بھی معطل کر دیاگیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments