فلم جوان دیکھ کرگلوکار کیلاش کھیر آبدیدہ، شاہ رخ نے بھی ردعمل دیدیا

بھارتی گلوکار کیلاش کھیر شاہ رخ کی فلم جوان دیکھتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے، جس پر کنگ خان نے ردعمل دیدیا۔ریلیز کے بعد سے اب تک بھارت سمیت دنیا بھر میں شاہ رخ خان کی فلم جوان کے چرچے ہیں، ایسے کیلاش کھیر نے اپنے صاحبزادے کبیر کے ساتھ فلم دیکھی اور وہ جذباتی ہوگئے۔بھارت کے مشہور گلوکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر فلم جوان دیکھنے سے متعلق اپنے تجربے کو شیئر کیا، کیلاش کھیر کی آبدیدہ تصویر دیکھنے کے بعد شاہ رخ نے بھی اس پرردعمل دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں