ورلڈکپ سے قبل سری لنکن کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا

ورلڈکپ سے قبل سری لنکن کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیاسر ی لنکن میڈیا کے مطابق لیگ سپنروانندوہسارنگا ورلڈکپ سے باہر ہو گئے ،وانندروہسارنگاہیم سٹرنگ انجری کا شکار ہیں،وانندوہسارنگا اسی انجری کی وجہ سے ایشیا کپ بھی نہیں کھیل سکے تھے،سری لنکن میڈیا کے مطابق ری ہیب کے دوران وانندروہسارنگا کی تکلیف میں اضافہ ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں