گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے نگران وفاقی وزیر خزانہ شمشاداختر کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں معاشی چیلنجز، بہتری کی حکمت عملی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا، اس کے علاوہ برآمدات و سرمایہ کاری بڑھانے کے اقدامات اور دیگر امور پر بھی گفتگو ہوئی۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر سندھ نے کہاکہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے نگران حکومت کے اقدامات لائق تحسین ہیں،گورنر سندھ نے صنعتکاروں کے مسائل کے حل کیلئے متعلقہ وزارتوں کی کوشش کو سراہا، گورنر سندھ نے کہاکہ ڈالر کا ریٹ نیچے اانے سے مختلف شعبوں میں بہتری آئے گی،سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی، سہولت فراہمی کے موثر نتائج ہونگے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments