بھتیجی کے ہاتھوں چچا مارا گیا

قصبہ ولانہ تھانہ کلر کہا رمیں معمولی تنازعے پر بھتیجی کے ہاتھوں چچا ما را گیا۔گلی میں پانی کے تنازعے پر چچا اور بھتیجی کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تو بھتیجی نے غصے میں پتھر مارا جو سر پر لگنے سے چچا موقع پر ہی ڈھیر ہوگیا۔کلر کہار پولیس نے پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد بھتیجی کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں