جناح ہاؤس حملہ کیس:9پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانت منظور

انسداددہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں 9 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں،انسدادِ دہشتگردی عدالت نے صنم جاوید خان، روبینہ جمیل، افشان طارق کی ضمانت منظور کی۔

اس کے علاقہ آشمہ شجاع، شاہ بانو، سید فیصل اختر ،قاسم، علی حسن، حسین قادری کی بھی بعد ازگرفتاری درخواست ضمانت منظور کرلی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں