سعودی عرب میں مالک کے سامنے چورگاڑی لے اڑا، ویڈیو وائرل

سعودی عرب میں مالک کی آنکھوں کے سامنے ایک چور اس کی کار بھگا لے گیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق یہ واقعہ سعودی عرب کے شہر دمام میں ایک ورکشاپ کے سامنے پیش آیا۔ ورکشاپ کے سی سی ٹی وی کیمروں نے چوری کی یہ واردات محفوظ کر لی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں