نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ امریکا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد نیویارک سے لندن پہنچ گئے۔ انہیں نے امریکا میں اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کی تھی۔وہ نیویارک سے خصوصی پرواز میں نیویارک سے برطانیہ پہنچے۔ خصوصی طیارے نے مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 40 منٹ پر لندن لوٹن ایئرپورٹ پر لینڈ کیا جہاں ان کا سفارتی عملے اور دیگر شخصیات نے استقبال کیا
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments