سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن کیخلاف مس کنڈکٹ کی شکایات بے بنیاد قرار دیدی گئیں

 سپریم کورٹ نے سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن کے خلاف مس کنڈکٹ کی شکایات بے بنیاد قرار دے دی۔

 سپریم کورٹ کے جسٹس سردار طارق مسعود نے سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن کے خلاف مس کنڈکٹ کی شکایات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن کے خلاف مس کنڈکٹ کی شکایات دائر کی گئیں تھیں، دونوں ججز کے خلاف شکایات عام شہریوں نے دائر کی تھیں۔ جسٹس سردار طارق مسعود نے دونوں شکایات پر قانونی رائے دے دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں