مدیحہ امام نے کیریئر کے پہلے فوٹو شوٹ کی تصویریں شیئر کردیں

پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل مدیحہ امام نے اپنے کیریئر کے پہلے فوٹو شوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں۔

 بطور وی جے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ مدیحہ امام حال ہی میں پیا گھر سدھار گئی ہیں۔ اداکارہ نے کئی سپر ہٹ ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ مدیحہ امام نے جیو انٹرٹینمنٹ کے متعدد ڈراموں میں کام کر رکھا ہے۔ اداکارہ نے کچھ گھنٹوں قبل ہی اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ انسٹاگرام پر اپنے کیریئر کے آغاز کے پہلے فوٹو شوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں