نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کندھے کی انجری کے باعث آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ سے باہر ہوگئے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ قومی ٹیم کے وکٹ کیپر اور بلے باز محمد حارث نے نسیم شاہ کو مضبوط رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے ایک دلچسپ پیشکش کی ہے۔خیال رہے کہ نسیم شاہ ایشیا کپ کے دوران بھارت کے خلاف میچ میں انجری کا شکار ہونے کے باعث ورلڈکپ سے باہر ہو گئے تھے اور طبی ماہرین کے مطابق نسیم شاہ کو دوبارہ گراؤنڈ میں واپسی کے لیے چار سے پانچ ماہ درکار ہوں گے۔ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کے اعلان کے بعد نسیم شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ‘بوجھل دل کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں کہ میں ورلڈ کپ میں نہیں ہوں گا، میں مایوس ہوں لیکن میرا یقین ہے کہ یہ سب اللہ کے ہاتھ میں ہے’۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments