معروف اداکارہ‘ ماڈل اور گلوکارہ فضا علی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی والدہ کے علاج کے لیے معاوضہ مانگنے پر لوگوں کے سامنے رونا پڑا لیکن آج تک انہیں پیسے نہیں ملے۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے فضا علی نے اپنی مرحوم ماں کے علاج کے لیے رقم نہ ہونے پر آنے والی مشکلات کے حوالے سے بتایا کہ جب ان کی والدہ کو علاج کی ضرورت تھی تو انہیں معاوضہ نہیں دیا گیا۔ اداکارہ نے بتایا مجبورا مجھے اپنا فلیٹ پڑا جس کے بعد اپنی والدہ کا علاج کروایا۔ فضا علی اس دوران غصہ ہوگئیں اور کہا کہ میرا کیا قصور ہے، مجھے کسی نے معاوضہ نہیں دیا، اس لیے میں نے ایک سال تک گلوکاری کرنا چھوڑ دی
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments












