اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کاکہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کاکہنا تھا کہ 9 مئی کو ملک میں جو کچھ ہوا اس کے ماسٹر مائنڈ عمران خان تھے مزید پڑھیں